آج 2 نومبر ہے — دنیا بھر میں آج صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔
2 November: International Day to End Impunity for Crimes Against Journalists
ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
فیض احمد فیض
hum parvarish-e-lauh-o-qalam karte rahenge
jo dil pe guzarti hai raqam karte rahenge
اقوام متحدہ کی جانب سے ہر سال 2 نومبر کو یہ دن ان صحافیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے جنہوں نے سچ کی خاطر اپنی جان دی، اور اس عزم کے ساتھ کہ صحافیوں کے خلاف جرائم کا خاتمہ ہو اور قلم آزاد رہے۔
