آج 4 نومبر ہے — دنیا بھر میں آج بین الاقوامی یومِ آگاہیِ ذہنی دباؤ منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔
4 November: International Stress Awareness Day
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا
— آزاد انصاری
ham ko na mil saka to faqat ik sukoon-e-dil
ai zindagi wagarna zamane mein kya na tha
ہر سال نومبر کے پہلے بدھ کو یہ دن ذہنی دباؤ کی وجوہات اور اس سے نمٹنے کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔
