آج 12 نومبر ہے — دنیا بھر میں آج نمونیا کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس بیماری کی روک تھام اور آگاہی کے لیے۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔
12 November: World Pneumonia Day
تنگ دستی اگر نہ ہو سالک
تندرستی ہزار نعمت ہے
— قربان علی بیگ سالک
tang dasti agar na ho salik
tandrusti hazaar nemat hai
ہر سال 12 نومبر کو نمونیا سے بچاؤ، بروقت علاج اور ویکسینیشن کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے یہ دن منایا جاتا ہے۔
