آج 17 نومبر ہے — طلبہ کا عالمی دن، جو ہر سال یونیسکو کے زیر اہتمام منایا جاتا ہے۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔
17 November: International Students Day
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے
کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
— علامہ اقبال
khuda tujhe kisi toofaan se aashna kar de
ke tere behr ki maujon mein iztiraab nahin
اقبال کی نظم ‘طالبِ علم’ (ضربِ کلیم) سے یہ شعر ہر طالب علم کے لیے دعا ہے — کہ اس کی زندگی کے سمندر میں طوفان پیدا ہو، یعنی اس کے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ اور بے چینی پیدا ہو۔
