آج 7 نومبر ہے — دنیا بھر میں آج افریقی ادیبوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔
7 November: International Day of African Writers
کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے
بڑی حسرت سے تکتی ہیں
— گلزار
kitabein jhankti hain band almari ke sheeshon se
bari hasrat se takti hain
ہر سال 7 نومبر کو یہ دن افریقی ادیبوں اور ان کے ادبی ورثے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔
