آج 6 نومبر ہے — دنیا بھر میں آج جنگ میں ماحول کے تحفظ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔
6 November: International Day for Preventing the Exploitation of the Environment in War and Armed Conflict
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے
جنگ کیا مسئلوں کا حل دے گی
— ساحر لدھیانوی
jang to khud hi ek masla hai
jang kya maslon ka hal degi
اقوام متحدہ کی جانب سے ہر سال 6 نومبر کو یہ دن جنگ اور مسلح تصادم کے دوران ماحول کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔
