5 November world tsunami awareness day

آج 5 نومبر ہے — دنیا بھر میں آج سونامی سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔

5 November: World Tsunami Awareness Day

کیا دکھ ہے سمندر کو بتا بھی نہیں سکتا

آنسو کی طرح آنکھ تک آ بھی نہیں سکتا

— وسیم بریلوی

kya dukh hai samundar ko bata bhi nahin sakta

aansu ki tarah aankh tak aa bhi nahin sakta

اقوام متحدہ کی جانب سے ہر سال 5 نومبر کو یہ دن سونامی کے خطرات اور تیاری کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top