آج 9 نومبر ہے — آج یومِ اقبال ہے، شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کا یومِ پیدائش۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔
9 November: Iqbal Day
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
— علامہ اقبال
sitaron se aage jahan aur bhi hain
abhi ishq ke imtihan aur bhi hain
ہر سال 9 نومبر کو شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر یومِ اقبال منایا جاتا ہے۔
