آج 10 نومبر ہے — دنیا بھر میں آج امن و ترقی کے لیے سائنس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔
10 November: World Science Day for Peace and Development
زندگی ہو میری پروانے کی صورت یارب
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب
— علامہ اقبال
zindagi ho meri parwane ki surat yarab
ilm ki shama se ho mujh ko muhabbat yarab
یونیسکو کی جانب سے ہر سال 10 نومبر کو یہ دن سائنس کے ذریعے امن اور ترقی کے فروغ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔
