آج 11 نومبر ہے — دنیا بھر میں آج یومِ یادگار منایا جا رہا ہے، جنگوں میں جان دینے والوں کی یاد میں۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔
11 November: Remembrance Day
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوٰۃ ہے
— عبدالمجید سالک
shaheed ki jo maut hai woh qaum ki hayat hai
lahu jo hai shaheed ka woh qaum ki zakaat hai
ہر سال 11 نومبر کو برطانیہ اور دولتِ مشترکہ کے ممالک میں پہلی جنگِ عظیم کے خاتمے کی یاد میں یومِ یادگار منایا جاتا ہے۔
