آج 15 نومبر ہے — دنیا بھر میں آج جنگلی حیات کے تحفظ کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔
15 November: Wildlife Conservation Day
تم پرندوں سے زیادہ تو نہیں ہو آزاد
شام ہونے کو ہے اب گھر کی طرف لوٹ چلو
— عرفان صدیقی
tum parindon se ziyaada to nahin ho aazaad
shaam hone ko hai ab ghar ki taraf laut chalo
ہر سال 15 نومبر کو جنگلی حیات کے تحفظ کا دن منایا جاتا ہے — فطرت سے محبت اور جنگلی جانوروں کی حفاظت کی یاد میں۔
