آج 19 نومبر ہے — مردوں کا عالمی دن۔ اس دن مردوں کی صحت، ان کے مثبت کردار اور معاشرے میں ان کی خدمات کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔
19 November: international men’s day
نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہے
جو بات مردِ قلندر کی بارگاہ میں ہے
— علامہ اقبال
na taKHt-o-taj mein ne lashkar-o-sipah mein hai
jo baat mard-e-qalandar ki bargah mein hai
علامہ اقبال اس شعر میں کہتے ہیں کہ اصل عظمت تخت و تاج یا فوج میں نہیں، بلکہ اس مردِ قلندر میں ہے جو خوددار اور بے نیاز ہو۔
