آج 13 نومبر ہے — دنیا بھر میں آج مہربانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔
13 November: World Kindness Day
دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرّوبیاں
— خواجہ میر درد
dard-e-dil ke vaaste paida kiya insaan ko
varna taa’at ke liye kuch kam na the karrobiyaan
ہر سال 13 نومبر کو چھوٹی چھوٹی نیکیوں اور ایک دوسرے کے کام آنے کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے یہ دن منایا جاتا ہے۔
