8 November diwali festival of lights

آج 8 نومبر ہے — دنیا بھر میں آج دیوالی، روشنیوں کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔

8 November: Diwali — Festival of Lights

ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغ آخر شب

ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے

— ظہیر کاشمیری

hamein khabar hai ke hum hain chiragh-e-aakhir-e-shab

hamare baad andhera nahin ujala hai

ہر سال اکتوبر-نومبر میں دیوالی کا تہوار اندھیرے پر روشنی اور برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top