آج 14 نومبر ہے — دنیا بھر میں آج لڑکیوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے آج کا شعر پیش ہے۔
14 November: International Girls Day
وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں
— علامہ اقبال
wujud-e-zan se hai tasveer-e-kaainaat mein rang
usi ke saaz se hai zindagi ka soz-e-daroon
ہر سال 14 نومبر کو لڑکیوں کے اعتماد اور ان کے خوابوں کی حوصلہ افزائی کے لیے یہ دن منایا جاتا ہے۔
